پی ٹی آئی کی 190 ملین پاؤنڈ سکینڈل کیس میں ضمانت منظور
اسلام آباد :اسلام آباد ہائی کورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل کیس میں ضمانت منظور کرلی۔
عدالت عالیہ نے بانی پی ٹی آئی کو 190 ملین پاؤنڈ نیب کیس میں ضمانت پر رہا کرنےکا حکم جاری کردیا۔
اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف…