ایران کے صدر ابراہیم رئيسی کا ہیلی کاپٹر حادثےکا شکار
تہران:ایران کے صدر ابراہیم رئيسی کا ہیلی کاپٹر حادثےکا شکار ہوگیا۔
ایرانی صدر ایران اور آذربائیجان کے سرحدی علاقے میں ایک ڈیم کا افتتاح کرکے واپس آرہے تھے۔ ڈیم کے افتتاح کے موقعے پر آذربائیجان کے صدر الہام علیوف بھی موجود تھے۔ایرانی…