شہباز شریف دو روزہ سرکاری دورے پر آسٹریا پہنچ گئے
ویانا: وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف آسٹریا کے چانسلر کرسچیئن اسٹاکر کی دعوت پر دو روزہ سرکاری دورے پر ویانا پہنچ گئے۔
ویانا بین الاقوامی ہوائی اڈے پر وزیرِ اعظم اور پاکستانی وفد کا پرتپاک استقبال کیا گیا جبکہ آسٹرین مسلح افواج کے چاق و…