کلرکہار میں افسوسناک حادثہ، سیاحت پر آنے والے دو دوست زندگی کی بازی ہار گئے
کلرکہار: رتہ موڑ (چکوال روڈ) پر ایک المناک ٹریفک حادثے میں سیرو سیاحت کی غرض سے آنے والے دو دوست جاں بحق ہو گئے۔
تفصیلات کے مطابق تیز رفتار موٹر سائیکل اور ہائی ایس کے درمیان شدید تصادم ہوا، جس کے نتیجے میں دونوں نوجوان موقع پر ہی دم توڑ…