Browsing Tag

helicopter crash

شہباز شریف کی ابراہیم رئیسی اور ان کے ساتھیوں کی تعزیتی تقریب میں شرکت

تہران:وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی مرحوم صدر ابراہیم رئیسی اور ان کے ساتھیوں کے حوالے سے منعقدہ تعزیتی تقریب میں شرکت کی۔ تقریب کے دوران وزیراعظم اس ہال میں بھی گئے جہاں مرحوم ایرانی صدر کا جسد خاکی رکھا گیا تھا، وزیراعظم نے مرحوم صدر کے…

چینی وزیر خا رجہ کا ایرا نی صدر اور وزیر خا رجہ کے انتقال پر اظہار تعز یت

آستانہ :چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں شریک ایرانی نائب وزیر خارجہ مہدی سفاری سے ملاقات کی۔بدھ کے روز وانگ ای نے ایک بار پھر ایرانی صدر ابراہیم رئیسی اور وزیر خارجہ عبداللہیان کے انتقال پر تعزیت…

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی، وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق

تہران :ایران کے صدر ابراہیم رئیسی اور وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ہو گئے۔ ایرانی خبررساں ایجنسی مہر نے تصدیق کی ہے کہ صدر اور وزیر خارجہ کو لے جانے والے ہیلی کاپٹر کے تمام مسافر جاں بحق ہو گئے ہیں۔ایجنسی کے…

ڈاکٹر ابراہیم رئیسی اور ان کے ساتھیوں کے جاں بحق ہونے پر افسوس،وزیراعظم کایوم سوگ کا اعلان

اسلام آباد:وزیراعظم محمد شہبازشریف نے ہیلی کاپٹر کے حادثے میں ایران کے صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی اور ان کے ساتھیوں کے جاں بحق ہونے پر افسوس کااظہار کرتےہوئےیوم سوگ کا اعلان کیا ہے اور کہا ہے کہ ڈاکٹر ابراہیم رئیسی پاکستان کے اچھے دوست تھے،…

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر کا ملبہ مل گیا

تبریز : ریسکیو ٹیم کو ایرانی صدر ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر کا ملبہ مل گیا۔ ایران کے سرکاری میڈیا نے بھی ہیلی کاپٹر کا ملبہ ملنے کی تصدیق کر دی ہے۔ ایرانی صدر ابراہیم رئیسی اور ان کے ہم سفر دیگر افراد سے متعلق ابھی تک تفصیلات…