پرائیویٹ حج اسکیم کی رجسٹریشن میں 22 اکتوبر تک توسیع
اسلام آباد: وزارتِ مذہبی امور نے پرائیویٹ حج اسکیم کے تحت رجسٹریشن کی آخری تاریخ میں 22 اکتوبر تک توسیع کر دی ہے۔
وزارت کے ترجمان کے مطابق پرائیویٹ حج ٹور آپریٹرز کے ذریعے اب تک 55 ہزار 500 عازمینِ حج کی بکنگ مکمل ہو چکی ہے، تاہم ساڑھے چار…