پہلی حج پرواز کل حجاز مقدس روانہ ہوگی
اسلام آباد: پہلی حج پرواز کل منگل کو اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے 393 عازمین کو لے کرحجاز مقدس روانہ ہوگی۔
وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف اور پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر نواف سعیدالمالکی سمیت وزارت کے اعلیٰ افسران عازمین حج…