شہباز شریف اور بلاول بھٹو کی اہم ملاقات، خلیجی صورتحال، سفارتکاری اور سندھ ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ…
اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں پاکستان پیپلز پارٹی کے اعلیٰ سطحی وفد نے ملاقات کی، جس میں خلیج میں جاری صورتحال، قومی سلامتی، سفارتی حکمت عملی اور داخلی سیاسی امور پر جامع تبادلہ خیال کیا گیا۔…