وزیراعظم کا قومی دن پر امیر کویت اور کویتی عوام کو مبارکباد
اسلام آباد:وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کویت کے قومی دن اور یوم آزادی کے موقع پر امیر کویت شیخ مشعل الاحمد الجابر الصباح ،وزیر اعظم شیخ عبداللہ الاحمد الصباح اور کویت کے عوام کو مبارکباد دی ہے۔
وزیراعظم نے اپنے تہنیتی پیغام میں کہا کہ وہ…