پاکستان پالیسی ڈائیلاگ 14 جنوری کو اسلام آباد میں ہوگا
اسلام آباد:پالیسی ریسرچ اینڈ ایڈوائزری کونسل ،پی سے آر سی اور کارپوریٹ پاکستان گروپ کے اشتراک سے پہلا پاکستان پالیسی ڈائیلاگ 14 جنوری 2026 کو اسلام آباد میں منعقد کیا جائے گا۔
تقریب کے مہمانِ خصوصی ڈپٹی پرائم منسٹر اور وزیرِ خارجہ پاکستان…