دیوارِ چین پر پہلے پاک چین فیشن شو کا اہتمام
بیجنگ:بیجنگ میں پاکستانی سفارتخانہ نے چائنا انٹرنیشنل کلچرل کمیونیکیشن سینٹر (سی آئی سی سی سی) کے تعاون سے دیوارِ چین پر پہلے پاکستان۔چین فیشن شو کا اہتمام کیا۔
پاکستانی ڈیزائنرز ماہین خان، معظم عباسی، عائشہ طارق، رضوااللہ اور زین ہاشمی نے…