کیئر سٹارمر برطانیہ کے 58 ویں وزیر اعظم منتخب
لندن: لیبر پارٹی کے راہنما سر کیئر سٹارمر برطانیہ کے اٹھاونویں وزیر اعظم منتخب ہوگئے۔
سر کیئر سٹارمر نے بکنگھم پیلس میں شاہ چارلس سے ملاقات کی جس کے بعد ان کے وزیر اعظم ہونے کا باقاعدہ اعلان کیا گیا۔
بکنگھم پیلس میں ملاقات کے بعد کیئر…