Browsing Tag

GovtOfPakistan

پاکستان سے پولیو کا خاتمہ حکومت کی اولین ترجیح ہے، سید مصطفیٰ کمال

اسلام آباد: وفاقی وزیرِ قومی صحت سید مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ پاکستان سے پولیو کا خاتمہ حکومتِ پاکستان کی اولین ترجیح ہے اور وزیرِاعظم کی قیادت میں اس کے مکمل خاتمے کے لیے بھرپور عزم کے ساتھ اقدامات جاری ہیں۔ انہوں نے یہ بات چیئرمین پولیو…