وزیرِ اعظم شہباز شریف کا آسٹریا کا دو روزہ سرکاری دورہ، ویانا روانہ
لاہور: وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف دو روزہ سرکاری دورے پر ویانا روانہ ہوگئے۔
وزیرِ اعظم کے ہمراہ نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار، وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ اور معاون خصوصی طارق فاطمی بھی پاکستانی وفد…