وزیرِ اعظم آج اشک آباد میں مصروف دن گزاریں گے
اشک آباد: وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف آج ترکمانستان کے دارالحکومت اشک آباد میں اہم سرکاری مصروفیات میں حصہ لیں گے۔
وزیرِ اعظم اپنے دورے کے دوران ترکمانستان کے صدر اور عالمی فورم میں شریک دیگر رہنماؤں کے ہمراہ یادگارِ غیر جانبداری کا دورہ…