وزیراعظم شہباز شریف کی قومی قیادت کو عیدالفطر کی مبارکباد، ملکی بہتری کے عزم کا اعادہ
اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے عیدالفطر کے موقع پر مختلف قومی رہنماؤں سے ٹیلیفونک رابطے کرتے ہوئے انہیں دلی مبارکباد اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔
وزیراعظم نے بلاول بھٹو زرداری، وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر فیصل ممتاز راٹھور اور…