Browsing Tag

Ghaza

غزہ میں عارضی جنگ بندی کا آغاز کل صبح ہو گا

دوحہ : غزہ میں عارضی جنگ بندی کا آغاز کل صبح 7 بجے ہوگا۔ قطری وزارت خارجہ کے ترجمان مجید الانصاری کے مطابق عارضی جنگ بندی کے بعد غزہ کے وقت کے مطابق 4 بجے سہ پہر (پاکستانی وقت کے مطابق شام 7 بجے) تک حماس کے پاس موجود 13 اسرائیلی یرغمالیوں…

او آئی سی سربراہ اجلاس،غزہ میں قابض صہیونی فوج کی جانب سے مسلسل اور ظالمانہ جارحیت کی شدید مزمت

ریاض: نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ نے اسرائیل کی ظالمانہ کاروائیوں اور غزہ کے غیر انسانی و غیر قانونی محاصرے کو غزہ میں نہتے فلسطینیوں کی شہادتوں، بڑے پیمانے پر تباہی اور نقل مکانی کا ذمہ دار قرار دیا. نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ…

چین فلسطین میں امن کی بحالی کے لیے کو ششیں جا ری رکھے گا، تر جمان وزارت خارجہ

بیجنگ :چینی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بین نے یومیہ پریس کانفرنس میں فلسطین اسرائیل تنازع سے جنم لینے والی ابتر انسانی صورتحال کے حوالے سے سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ تنازع کے موجودہ دور میں 11 ہزار سے زائد ہلاکتیں ہوچکی ہیں اور غزہ…

مولانا فضل الرحمن فلسطینیوں کی مدد کے لیے غزہ روانہ ہو گئے

اسلام آباد: جے یو آئ (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان مظلوم فلسطینیوں کی مدد کے لیے غزہ روانہ ہو گئے۔ یہ جے یوآئی کے ترجمان اسلم غوری نے بھی ان کی غزہ روانگی کی تصدیق کر دی ہے لیکن اس حوالے سے مزید تفصیلات بتانے سے گریز کیا ہے۔ مولانا…