Browsing Tag

Gawadar port

وزیراعظم شہباز شریف اور چینی وزیراعظم نے نیو گوادر ایئرپورٹ کا افتتاح کردیا

اسلام آباد:وزیراعظم محمد شہباز شریف اور چین کے وزیراعظم لی چیانگ نے نیو گوادر ایئرپورٹ کا ورچوئل افتتاح کرتے ہوئے قرار دیا ہے کہ گوادر نہ صرف علاقائی ترقی کا محور بلکہ پاکستان کیلئے گیم چینجر کی حیثیت رکھتا ہے، مشترکہ مستقبل اور ہمہ جہت…

وزیراعظم نے ہیچهیسن پورٹ ساؤتھ ایشین پاکستان ٹرمینل کا دورہ

کراچی:وزیراعظم شہباز شریف نے کراچی میں ہیچهیسن پورٹ (Hutchison Port) ساؤتھ ایشین پاکستان ٹرمینل کا دورہ کیا۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف کو ٹرمینل کے آپریشنز کے حوالے سے بریفنگ دی گئی. وزیراعظم کو بتایا گیا کہ کراچی میں ہیچھیسن پورٹ، ساوتھ…

ملکی درآمدات کا ایک خاص تناسب گوادر بندرگاہ سے درآمد کرنے کی ہدایت

اسلام آباد:وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے گوادر بندرگاہ کو مکمل فعال کرنے کیلئے ملکی درآمدات بالخصوص حکومت کی جانب سے درآمد کی جانے والی اشیاء کا ایک خاص تناسب گوادر بندرگاہ سے درآمد کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سی پیک ٹو پر کام میں…

سی پیک کی دسویں سالگرہ منانے کی تیاریاں شروع

اسلام آباد : چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کی دسویں سالگرہ جولائی میں منائی جائے گی سی پیک کے نتیجے میں پاکستان کے پسماندہ علاقوں میں نمایاں اقتصادی ترقی و پیش رفت کا جشن منانے کی ہدایات جاری کر دی گئیں وزارت منصوبہ بندی، ترقی ،…