اسلام آباد میں صارفین کو معیاری پریشر پر گیس کی فراہمی کا منصوبہ مکمل
اسلام آباد: اسلام آباد میں صارفین کو معیاری پریشر پر گیس کی فراہمی کا منصوبہ مکمل ہو گیا ۔
ترجمان ایس این جی پی ایل شاہد اکرم کے مطابق سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ نےسری نگر ھائی وے کے مقام پر 11 کلومیٹر طویل 24 انچ قطر کی نئی پائپ…