اسحاق ڈار او آئی سی سربراہ اجلاس میں پاکستانی وفد کی قیادت کریں گے
اسلام آباد :نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار 4 اور 5 مئی کو(بانجل) گیمبیا میں 15ویں او آئی سی سربراہ اجلاس میں پاکستانی وفد کی قیادت کریں گے۔
دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار 2 اور 3…