وزیرِ اعظم سے آزاد کشمیر کی قیادت کی ملاقات، ترقیاتی پروگرام پر تبادلہ خیال
اسلام آباد: وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے آزاد جموں و کشمیر کی قیادت کے اعلی سطح وفد کی ملاقات کی اوروفاقی حکومت کے آزاد جموں و کشمیر کیلئے جاری ترقیاتی پروگرام پر تبادلہ خیال کیا ۔
ملاقات میں چوہدری عبدالرحمن صدر مسلم لیگ ن یو کے، شاہ…