پاکستان اقوام عالم میں سر فخر سے بلند کئےترقی و خوشحالی کا سفر جاری رکھے گا، شہباز شریف
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ 1973 کا آئین وفاق پاکستان اور قومی اتحاد کی روشن علامت ہے، جو ملک میں جمہوری استحکام، قومی یکجہتی اور ترقی کی بنیاد فراہم کرتا ہے۔
یومِ دستور 10 اپریل 2026 کے موقع پر وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ…