چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے فل کورٹ اجلاس طلب کر لیا
اسلام آباد:چیف جسٹس سپریم کورٹ جسٹس یحییٰ آفریدی نے فل کورٹ اجلاس 28 اکتوبر ایک بجے طلب کر لیا ہے۔
انسداد دہشت گردی عدالتوں کے انتظامی ججز کے اجلاس بھی طلب کر لئے گئے ۔
انسداد دہشت گردی عدالتوں کے انتظامی ججز کو عمل درآمد رپورٹس سمیت 7…