ٹرمپ کو اتحادیوں سے جواب ہو گیا،امریکی صدر ناراض
تہران/دبئی/واشنگٹن: مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی ایک خطرناک مرحلے میں داخل ہو گئی ہے، جہاں متعدد ممالک براہِ راست یا بالواسطہ طور پر اس تنازع کی لپیٹ میں آ چکے ہیں۔
اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے ایران کے اہم شہروں تہران، شیراز اور تبریز…