سرکاری گاڑیوں میں ہائی اوکٹین فیول کے استعمال پر پابندی عائد
اسلام آباد:وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پیٹرولیم لیوی میں اضافے کے فیصلے کے تسلسل میں ایک اور اہم اقدام کرتے ہوئے سرکاری گاڑیوں میں ہائی اوکٹین ایندھن کے استعمال پر مکمل پابندی عائد کر دی ہے۔
وزیراعظم کی جانب سے جاری ہدایات کے مطابق اس…