اسحاق ڈار اور ایرانی وزیر خارجہ کی ٹیلیفونک گفتگو، کشیدگی میں کمی پر زور
اسلام آباد: نائب وزیرِاعظم و وزیرِخارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے ایران کے وزیرِخارجہ عباس عراقچی سے ٹیلیفونک رابطہ کیا، جس میں خطے کی بدلتی صورتحال اور جاری پیش رفت پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
گفتگو کے دوران اسحاق ڈار نے خطے میں…