اسحاق ڈار اور ایرانی وزیر خارجہ کا ٹیلیفونک رابطہ، خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال
اسلام آباد: نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ محمد اسحاق ڈار نے ایران کے وزیرِ خارجہ عباس عراقچی سے ٹیلیفون پر رابطہ کیا، جس میں خطے کی حالیہ صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
دفترِ خارجہ کے ترجمان کے مطابق گفتگو کے دوران دونوں رہنماؤں نے…