مصر کے وزیر خارجہ کا اسحاق ڈار کو فون، سعودی عرب کے ساتھ دفاعی معاہدے پر مبارکباد
اسلام آباد:نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار سے مصر کے وزیر خارجہ ڈاکٹر بدر عبدالعاطی نے ٹیلی فون پر رابطہ کیا اور پاکستان اور سعودی عرب کے مابین اسٹریٹجک باہمی دفاعی معاہدے پر دلی مبارکباد دی ۔
ڈاکٹر بدر عبدالعاطی نے اس معاہدے…