ایرانی حملے، سٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو ریاض سے میڈرڈ چلے گئے
ریاض: حالیہ ایرانی حملوں کے بعد اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نجی طیارے کے ذریعے سعودی دارالحکومت ریاض سے اسپین کے شہر میڈرڈ چلے گئے ۔
برطانوی اخبار کی رپورٹ کے مطابق رونالڈو کا نجی طیارہ رات تقریباً 8 بجے ریاض سے اڑا اور لگ بھگ ایک بجے…