ترکیہ کے صدر کے دورے سے دونوں ممالک کے تعلقات کو فروغ ملے گا، ڈپٹی چیئرمین سینیٹ
اسلام آباد :ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان ناصر نے کہا ہے کہ ترکیہ کے صدر طیب اردگان کے دورے سے دونوں برادر ممالک کے درمیان باہمی تعاون اور تعلقات کو مزید فروغ ملے گا۔
ایک بیان میں ڈپٹی چیئرمین سینٹ نے کہا کہ ترکیہ اور پاکستان کے درمیان گہرے…