پہاڑی لڑکی ہوں ،میری خوبصورتی قدرتی ہے،اروشی روٹیلا
ممبئی: بالی وڈ اداکارہ اروشی روٹیلا نے اپنی خوبصورتی کو قدرتی قرار دیا ہے۔
ایک انٹرویو میں اروشی روٹیلا کا کہنا تھا کہ میں نے کسی قسم کی کوئی سرجری نہیں کروائی اور میری خوبصورتی بالکل قدرتی ہے،میں پیدا ہی ایسی ہوئی تھی ،قدرتی طور پر ایسے…