جعلی ڈگری کیس ،جمشید دستی کو 17 سال سزا
ملتان: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے عوامی راج پارٹی کے سربراہ اور سابق رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کو جعلی ڈگری کیس میں مجموعی طور پر 17 سال قید اور 10 ہزار روپے جرمانے کی سزا سنادی۔
عدالت نے فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ جمشید دستی کو جرم بدفعہ 82…