فیض آباد دھرنا کیس،وہ صاحب کدھر ہیں جو کینیڈا سے جمہوریت کیلئے آئے تھے، چیف جسٹس
اسلام آباد : سپریم کورٹ نے فیض آباد دھرنا کیس کی سماعت یکم نومبر تک ملتوی کر دی ۔
سماعت کے دوران چیف جسٹس جسٹس فائز عیسیٰ نے کہا کہ تحریک لبیک نے کوئی نظر ثانی دائر نہیں کی فیصلہ تسلیم کیا ہے،مرحوم خادم رضوی کی اس بات پر تعریف بنتی ہے…