پارلیمانی رپورٹرز ایسوسی ایشن کی آئی ایچ سی جرنلسٹس ایسوسی ایشن کی نومنتخب قیادت کو مبارکباد
اسلام آباد: پارلیمانی رپورٹرز ایسوسی ایشن آف پاکستان (پی آر اے) نے اسلام آباد ہائیکورٹ جرنلسٹس ایسوسی ایشن کی نومنتخب باڈی کو دلی مبارکباد دی ہے۔
پی آر اے کے صدر ایم بی سومرو اور سیکرٹری نوید اکبر سمیت دیگر عہدیداران نے اپنے تہنیتی پیغام…