جی بی ایل اے 13استور ضمنی الیکشن میں کانٹے دار مقابلہ
استور: گلگت بلتستان اسمبلی کے حلقہ جی بی ایل اے 13 استور ون کی نشست پر پولنگ جاری ہے، اصل مقابلہ ن لیگ، پیپلز پارٹی اور پی ٹی آئی کے درمیان ہو گا۔
9 آزاد امیدواروں سمیت 14 امیدوار میدان میں ہیں۔
تحریک انصاف کی جانب سے خورشید احمد خان،…