بلجئیم میں رحیم حیات قریشی کی یورپی پارلیمنٹ کے رکن مارک بوٹینگا سے ملاقات، جی ایس پی پلس اور…
برسلز: بیلجیم میں پاکستان کے سفیر رحیم حیات قریشی نے یورپی پارلیمنٹ کے رکن مارک بوٹینگا سے ملاقات کی، جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔
ملاقات کے دوران جی ایس پی پلس اسکیم کے تسلسل کی اہمیت پر زور دیا گیا اور پاکستان و…