شہباز شریف آج غزہ بورڈ آف پیس کے اجلاس میں شرکت کریں گے
اسلام آباد: محمد شہباز شریف امریکی صدر ڈونلڈ جے ٹرمپ کی دعوت پر آج بورڈ آف پیس کے افتتاحی اجلاس میں شرکت کے لیے واشنگٹن ڈی سی کا سرکاری دورہ کریں گے۔
وزیراعظم کے ہمراہ نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سمیت دیگر وفاقی…