پیوٹن کا ٹرمپ کو جنگ ختم کرنے اور سفارتکاری کا راستہ اختیار کرنے کا مشورہ
ماسکو: روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کو مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی کم کرنے اور جنگی صورتحال کو فوری طور پر ختم کرنے کا مشورہ دیا ہے۔
دونوں رہنماؤں کے درمیان ٹیلی فون پر اہم گفتگو ہوئی جس میں خطے کی تازہ صورتحال پر تفصیلی…