پیٹرولیم مصنوعات کے وافر ذخائر، سپلائی میں تعطل کا خدشہ نہیں، خرم شہزاد
اسلام آباد: مشیرِ وزیر خزانہ خرم شہزاد نے یقین دہانی کرائی ہے کہ ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کے وافر ذخائر موجود ہیں اور عوام کو کسی قسم کی قلت یا سپلائی میں تعطل کے حوالے سے پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔
نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے…