تیل وگیس پائپ لائنز سے چوری کے انسداد کے لئے سمارٹ میٹرز لگیں گے
اسلام آباد:وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہمیں متبادل توانائی کے ذرائع خصوصاً شمسی توانائی کی ترویج پر توجہ مرکوز کرنے کی ضرورت ہے،تھر کول کی ملک کے دوسرے علاقوں تک رسائی کے لئے ریلوے لائن کے حوالے سے تمام ضروری اقدامات اٹھائے جائیں…