توانائی کے شعبے میں سرمایہ کاری کیلئے اعلیٰ سطحی کمیٹی قائم
اسلام آباد:توانائی کے شعبے میں 5 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کیلئے 18 رکنی اعلیٰ سطح کمیٹی قائم کر دی گئی ہے ۔
وزیراعظم شہبازشریف کی منظوری سے 18 رکنی کمیٹی کو 12 اہم ترین ٹاسک دیدیئے گئے,نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی سربراہی میں قائم کمیٹی کو 3…