تلہ گنگ میں بجلی چوروں کے خلاف ٹاسک فورس کا کریک ڈاؤن، تین افراد رنگے ہاتھوں گرفتار
تلہ گنگ:بجلی چوری کے خلاف جاری مہم کے دوران رورل سب ڈویژن تلہ گنگ کی ٹاسک فورس نے مختلف علاقوں میں کارروائی کرتے ہوئے تین افراد کو ڈائریکٹ کنکشن کے ذریعے بجلی چوری کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا۔
تفصیلات کے مطابق 7 مارچ 2026 کو ایس ڈی او…