الیکٹرک گاڑی کا تحفہ، وزیراعظم کا رجب طیب اردوان کے ہمراہ گاڑی میں سفر
اسلام آباد:وزیراعظم محمد شہباز شریف نے الیکٹرک گاڑی کا پرخلوص تحفہ دینے پر ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان کا شکریہ ادا کیا ہے، انہوں نے ترکیہ کے صدرکے ہمراہ گاڑی ڈرائیو کی۔
اس موقع پر دونوں رہنمائوں کے درمیان خوشگوار جملوں کا بھی تبادلہ…