الیکشن ترمیمی بل آج قومی اسمبلی اور سینیٹ میں پیش کئے جانے کا امکان
اسلام آباد :سینیٹ اور قومی اسمبلی کے اجلاس آج پیر کو ہونگے، حکومت کی جانب سے الیکشن ایکٹ ترمیمی بل پیش کئے جانے کا امکان ہے۔
حماس کے سربراہ اسماعیل ہانیہ کی شہادت کے حوالے سے مذمتی قرارداد بھی پیش کی جائے گی۔ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے…