Browsing Tag

el salvador

وزیراعظم دورہ امریکا سے وطن واپس پہنچ گئے

اسلام آباد : ‏وزیراعظم شہباز شریف دورہ امریکا اور برطانیہ سے وطن واپس پہنچ گئے۔ وزیراعظم نے دورہ امریکہ کے دوران اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کیا اور مختلف عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں بھی کی برطانیہ میں وزیراعظم کے قیام کے دوران…

جنرل اسمبلی میں غزہ میں فوری جنگ بندی، تنازعہ کشمیر کے حل سمیت اہم امور پر پاکستان کا موقف دنیا کے…

لندن :وزیراعظم محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے اپنے خطاب میں غزہ میں فوری جنگ بندی ، تنازعہ کشمیر کے حل سمیت اہم امور پر پاکستان کا موقف دنیا کے سامنے رکھا ہے ، مختلف سربراہان مملکت سے اس اجلاس کے دوران مفید…

وزیرِ اعظم کی جو بائیڈن کی جانب سےدیئے جانے والے عشائیے میں شرکت

نیویارک : وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے گزشتہ شب امریکی صدر جو بائیڈن کی جانب سے اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شریک سربراہانِ حکومت کے اعزاز میں دیئے جانے والے عشائیے میں شرکت کی۔ عشائیے کے دوران وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے امریکی…

وزیر اعظم کاعالمی برادری کے ساتھ مل کر دہشت گردی کا مقابلہ کے عزم کا اعادہ

نیویارک :وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے  عالمی برادری کے ساتھ مل کر ہر قسم کی  دہشت گردی کا مقابلہ کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ   انسداد دہشت گردی کے عالمی ڈھانچے میں اصلاحات کی ضرورت ہے۔عبوری حکومت کو افغانستان کے اندر تمام دہشت گرد…

وزیر اعظم کی ممتاز پاکستانی امریکن بینکرز کو مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کی دعوت

نیو یارک :وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے ممتاز پاکستانی امریکن بینکرز کو ملک میں انفراسٹرکچر، توانائی، ٹیکنالوجی، زراعت کے شعبوں میں سرمایہ کاری کی دعوت دیتے ہوئے غیر ملکی سرمایہ کاروں کی سہولت کے لیے مستحکم میکرو اکنامک ماحول کو برقرار…

اقوام متحدہ،شہباز شریف اورفلسطینی صدر محمود عباس کی ملاقات

نیویارک:وزیراعظم محمد شہبازشریف نے غزہ میں اسرائیلی بربریت کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ اسرائیل فلسطینیوں کی نسل کشی اور بربریت کامظاہرہ کر رہاہے ،پاکستانی عوام کے دل فلسطینی بھائیوں کے ساتھ دھڑکتے ہیں،پاکستان نے فلسطینی بھائیوں کی ہر…

وزیراعظم کی بنگلہ دیش کے اقوام متحدہ کی رکنیت کے 50 برس مکمل ہونے کی تقریب میں شرکت

نیویارک :وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے نیو یارک میں بنگلہ دیش کے چیف ایڈوائزر ڈاکٹر محمد یونس کی دعوت پر بنگلہ دیش کے اقوام متحدہ کی رکنیت کے 50 برس مکمل ہونے کی تقریب میں شرکت کی۔ وزیرِ دفاع خواجہ محمد آصف، وزیرِ اطلاعات و نشریات عطاء…

پاکستان اور ترکیہ کا تجارت، سرمایہ کاری، دفاع و سلامتی کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

نیویارک :پاکستان اور ترکیہ نے تجارت، سرمایہ کاری، دفاع و سلامتی کے شعبوں میں باہمی تعاون کو مزید مستحکم کرنے پر اتفاق کیا ہے، وزیر اعظم نے غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر تسلط جموں و کشمیر (IIOJK) کے مظلوم عوام کے لیے ترکیہ کی مضبوط اور…

وزیراعظم کا مالدیپ کے ساتھ تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

نیویارک: وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 79ویں اجلاس کے موقع پر مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد معیوزو سے ملاقات ہوئی۔ ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں نے پاکستان اور مالدیپ کے درمیان دیرینہ اور گہرے تعلقات کے…