Browsing Tag

Eid Relief

عوام کو عید تحفہ،پٹرول اور ڈیزل 22،22روپے سستا ہو گیا

اسلام آباد: حکومت نے عوام کو عیدالاضحیٰ کے موقع پر بڑا ریلیف دیتے ہوئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا اعلان کر دیا ہے۔ وزیراعظم ہاؤس کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 22، 22 روپے فی…