سرمایہ کاری بورڈ کو سرمایہ کاری اور نئے کاروبار کیلئے مزید آسانیاں پیدا کرنے کا ہدف مل گیا
اسلام آباد: وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے سرمایہ کاری بورڈ کو ملک میں سرمایہ کاری اور نئے کاروبار کے آغاز کیلئے مزید آسانیاں پیدا کرنے کا ہدف دے دیا.
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت ملک میں سرمایہ کاری و کاروباری سرگرمیوں کیلئے…