Browsing Tag

earthquake today

سعودی عرب کا مراکش میں زلزلے سے جانی نقصان پر اظہار افسوس

ریاض: مملکت سعودی عرب نے مراکش میں زلزلے سے سینکڑوں افراد کے جاں بحق اور زخمی ہونے پر مراکش کی حکومت اور عوام سے تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔ مملکت سعودی عرب نے اس مشکل گھڑی میں مراکش کے ساتھ اظہار یکجہتی اور جاں بحق ہونے والوں کے اہل…

مراکش میں تباہ کن زلزلہ ،مرنے والوں کی تعداد 655 ہو گئ

رباط : مراکش میں شدید زلزلے سے مرنے والوں کی تعداد 655 ہوگئی جبکہ سینکڑوں افراد زخمی ہیں۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق زلزلے کے بعد آفٹر شاکس کا سلسلہ تاحال جاری ہے۔ رباط، کاسابلانکا اور ایشوئیورا میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ تباہ…