سعودی عرب کا مراکش میں زلزلے سے جانی نقصان پر اظہار افسوس
ریاض: مملکت سعودی عرب نے مراکش میں زلزلے سے سینکڑوں افراد کے جاں بحق اور زخمی ہونے پر مراکش کی حکومت اور عوام سے تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔
مملکت سعودی عرب نے اس مشکل گھڑی میں مراکش کے ساتھ اظہار یکجہتی اور جاں بحق ہونے والوں کے اہل…