زلزلے کے شدید جھٹکے ،لوگ گھروں سے نکل آئے
اسلام آباد:زلزلے کے شدید جھٹکے ،لوگ گھروں سے نکل آئے۔
زلزلے کے شدید جھٹکےاسلام آباد،راولپنڈی اور خیبرپختونخوا میں محسوس کئے گئے۔
ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 4.8 رکارڈ کی گئی۔
زلزلہ رات 10 بج کر 48 منٹ پر آیا۔
زلزلے کا مرکز راولپنڈی سے 8…